Love Poetry
محبت مل نہیں پاتی مجھے معلوم ہے لیکن
مگر خاموش رہتا ہوں کر جو بیٹھا ہوں
.........________________.................
دھمکی دی ہے میرے دل نے مجھے
اس کو یاد کرتے ہو یا میں دھڑکناچھوڑ دوں
..........____________..........._________
مسئلہ یہ نہیں کہ تیرے ہیں
مسئلہ یہ ہے کہ صرف تیرے ہیں


Comments
Post a Comment