two Lines poetry


فرض کرو اگر فرصت میں تم کو مل جاؤں تو 

حیرت میں پڑ جاؤگے یا سینے سے لگ جاؤ گے 








درجہ بندی دیکھی جائے تو ہمارا یار اول ہے
روٹھ جانے میں ، دل جلانے میں اور بھول جانے میں




بس تمہیں نہ چاہوں تو بچ سکتاہو
طبیب یہ آخری پرہیز بتاکر گیا
.........*........*........*...........*....
زلیخا کے عشق نے یہ راز کھولا ہے
صنم حسیں ہو تو نیت بدل ہی جاتی ہے
........*.....?.*..........*.............

ڈھانپ رہی تھی وہ خودکو آنچل سے بار بار
بتاؤ رات چھپا سکی ہے کبھی حسن اپنا
....*****.******.*****................

کرتے کرتے یہ بحث دونوں بوسہ لے بیٹھے
نہ کیجئے، مت کیجئے ، رُک جائیے ، بس کیجئے
.....*******.....********.........******

Comments

Popular posts from this blog

Friendship Poetry

poetry